کسی بھی شخص کا جادو دور کرنے کا مجر ب عمل
جب کسی پر جادو ہو تا ہے تو اُس کے علاج میں اکثر بہت سے مسا ئل کا سامنا ہو تاہے۔ اکثر لو گ تو جادو کی مو جو دگی سے ہی انکار کر دیتے ہیں۔ وہ سمجھتے ہیں کہ جادو نا م کی تو کو ئی چیز ہی نہیں ہو تی۔ یہ بس ایسے ہی وہم ہو تا ہے انسان کا۔ تو آپ خو د سو چیں کہ جب کو ئی کسی چیز کی موجو دگی کا ہی انکار کر دے تو پھر کس طر ح اُس کا آسانی سے علاج کیا جا سکتا ہے۔ایک تو یہ مسئلہ ہے اور دوسرا مسئلہ یہ ہو تا ہے کہ جس شخص پر سے جادو کا اثر ختم کر ناہو وہ پاس نہیں ہوتا۔ یعنی ہو سکتا ہے کہ وہ کہیں باہر کے ملک ہو اور آپ نے اُس کے استعمال شدہ کپڑے سے چیک کر لیا جس سے یہ بات واضح ہو گئی کہ اُ س پر جادو ہے تو اب کس طر ح دور سے اُس پر سے جادو کا ختم کیا جا ئے، تو جناب نمکو ٹی وی نے اس مسئلے کا حل بھی آپکی خدمت میں پیش کر دیا ہے۔ بسم اللہ کریں اور کسی کا بھی جادو اُس کو بتائے بغیر ختم کریں۔مگر ایک کام ضر و ر کیجئے گا کہ جس کسی کا بھی جادو ختم کرنے کا عمل کریں، سب سے پہلے اپنی حفا ظت کا عمل پہلے کیجئے گا، پھر عمل شر وع کیجئے گا۔اللہ پاک آپ کو بھی اپنی مخلو ق کے لئے آسانیاں پیدا کرنے والے لو گو ں میں شمار رکھے، آمین۔
--------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
Subscribe: /channel/UCqMhzWrI-DMTTwSIiEYXxnw
Facebook: https://fb.com/nimkotv
---------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
_____// More Videos \\_____
کالے جادو /جنات کی نشا نیاں
/playlist/PLdBxngFlffldQnnv2HUHg81G-Ya8d3lEG
جادو، جنات کے اثرات چیک کرنے کے طریقے
/playlist/PLdBxngFlffldvcVaXGhTXfojfKUr072Dy
کاروبار پر جادو ۔۔۔ نشانیاں، تشخیص، علاج،حفاظت
/playlist/PLdBxngFlffleeFhUfz0AcP-UBzlYb6gCG
کہیں آپ پر جادو تو نہیں، خود دیکھ لیں
/watch/kLyX0juA_wpAX
جادو کی ایسی کی تیسی
/watch/IB2BIRC20002B
مو کل خود تسبیح ہلائے گا، جادو سامنے ہو گا
/watch/cM6SYBTXJa6XS
کالے جادو کی نشانیاں
/watch/0-AbnjTwlihwb
شادی میں بندش کے جادو کی نشانیاں
/watch/MJ52xSc5SJ152
نفر ت کے لیے کیے گئے جادو کی نشا نیاں
/watch/gNHE6GdjNthjE
محبت کے لئے کئے گئے جادو کی نشانیاں
/watch/kIsa9zOiICQia
جادو جڑ سے ختم - پارٹ ون
/watch/sYkni-kp716pn
جادو جڑ سے ختم - پارٹ ٹو
/watch/0Gqjblm0oPK0j
دھاگا جادو بتائے گا
/watch/EoVoOqd88Kk8o
اتنا سخت جادو، اللہ یہ تو جنات ہیں
/watch/YoD5hw51PlP15
کاروبار پر جادو کی نشانیاں
/watch/UpYIFdaAPKYAI
کہیں آپ کے کاروبار پر جادو تو نہیں، خود دیکھ لیں
/watch/sVCyn_9grKigy
کاروبار پر جادو فوری ختم
/watch/4bcJQzK5ul55J
جادو گھر سے ختم
/watch/o5Vwf9JdHk9dw
جادو پلٹ جائے
/watch/UOwEk-XCeNgCE
کھلائے گئے جادو کا علاج
/watch/oa6HHUAt-fntH
جادو سے حفاظت
/watch/k4CmnlEWlKQWm
گھر میں چھپا ئے تعویز، خود سامنے آجائیں
/watch/gPUVA5FDjTLDV
تعویزات کا اثر خود ختم کریں
/watch/wV2k3_RNxViNk
جادو کس نے کیا ہے؟ خود دیکھ لیں
/watch/kQQhkx8sxzKsh
جادو سے لگنے والی بیماریاں، خواتین میں
/watch/kitJLwnOztgOJ
جادو سے لگنے والی بیماریاں، خواتین میں، علاج
/watch/E90RJO6SkYRSR
چڑیاں جادو بتائیں گی
/watch/sqBE99lgf2ogE
گلاس تو ڑیں اور دیکھیں، جادو کروانے والا کون ہے
/watch/Q2-yZXkapOlay