Duration 3:29

Assistant Commissioner Inayat Ullah Khan In Action

211 208 watched
0
960
Published 20 Jun 2017

چارسدہ میں شیر دل قصائیوں کا شیر دل پولیس کی موجودگی میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر چارسدہ پر حملہ ۔ اسسٹنٹ کمشنر کو قتل کر نے کی دھمکی ۔ مثالی پولیس کے شیر د ل اہلکار اسسٹنٹ کمشنر کی بے عزتی کا تماشہ دیکھتے رہے اور قصائی کی منت سماجت میں لگ گئے ۔ عوامی خلقوں کی طرف سے چارسدہ پولیس کے کر دار پر شدید تنقید ۔ چارسدہ پولیس اسسٹنٹ کمشنر کو تحفظ فراہم نہیں کر سکتے تو عوام کو کیا تحفظ فراہم کرینگے۔

Category

Show more

Comments - 92