صحافی کے سوال بلاول بھٹو کہاں ہیں؟ کا جواب دیتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ بلاول بھٹو سٹیرنگ کمیٹی کے ممبر نہیں اس لئے نہیں آئے، صحافی نے کہا کہ ’سٹیرنگ کمیٹی کی آپ بھی ممبر نہیں ہیں‘ جس پر مریم نواز نے کہا کہ آج کے اجلاس میں مجھے خصوصی دعوت دی گئی ہے۔
ایک اور سوال ’پی ڈی ایم سست ہوتی کیوں دکھائی دے رہی ہے‘ کے جواب میں مریم نواز نے کہا کہ تو کیا حکومت تیزہو رہی ہے ۔
پی ڈی ایم کی سٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کیلئے زاہد خان، سکندر شیرپاؤ اور ہاشم بابراجلاس میں شرکت کیلئے پہنچ گئے، شاہد خاقان عباسی، طارق فضل چودھری اور مریم اورنگزیب بھی پہنچ گئے ۔
Capital TV is one of the leading news channels of Pakistan bringing you the latest current affairs from Pakistan and around the world.
Subscribe to the Official Capital TV YouTube Channel: /c/CapitalTVLive
Like us on Facebook: https://www.facebook.com/CapitalTV.PK
Follow Us on Twitter: https://twitter.com/CTV_Digital
#CapitalTVPk #CapitalNews #Pakistan
(
:
(
:
432
:
hgf. 23
ye siasat tumharey bas ke baat
nahin. Qoam tomharey peechey
zara bhe nahin ha. 4