Duration 5100

Supreme court karachi

Published 22 Sep 2021

تین رکنی بینچ کراچی رجسٹری میں مفاد عامہ کی بڑے کیسز کی سماعت کرے گا کراچی کے 35 ہزار پلاٹوں کئ چائنا کٹنگ کیس کی بھی سماعت ہوگی نسلہ ٹاور ، کام تھری، تجوری ہائٹس کیسز بھی سماعت کیلئے مقرر تجاوزات کے خلاف آپریشن اور کے سی آر بحالی کیس کی بھی سماعت ہوگی ریلوے اراضی قبضہ کیس بھی سماعت کے لیے مقرر وزیراعلی سندھ، چیف سیکرٹری، کمشنر کراچی کو نوٹس جاری اٹارنی جنرل پاکستان، ایڈووکیٹ جنرل سندھ کو بھی نوٹس جاری تمام کنٹونمنٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو افسران کو بھی نوٹس جاری ڈی جی کے ڈی اے، چیئرمین کے پی ٹی کو بھی نوٹس جاری چیئرمین پی آئی اے، ڈی جی پارکس کو بھی نوٹس جاری ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی، سیکرٹری ریلوے کو بھی نوٹس جاری صوبائی وزیر سعید غنی کے خلاف توہین عدالت کا کیس بھی سماعت کے لیے مقرر سعید غنی کو سماعت کے لیے نوٹس جاری سپریم کورٹ رجسٹری الہ دین پارک کیس ۔۔ پویلین اینڈ کلب اور شاپنگ ایریا منہدم کردیا ہے ، کمشنر کراچی ملبہ ہٹانے کیلئے سندھ حکومت سے معاونت درکار ہے ، لمشنر کراچی آپ ملبہ ہٹانے کیلئے نو کروڑ روپے ہانگ رہے ہیں ، چیف جسٹس ملبہ ہٹا کر پارک کو بحال کریں ، سپریم کورٹ کی لمشنر کو ہدایت سندھ حکومت کو پارک بحالی میں تعاون کرنے کی ہدایت

Category

Show more

Comments - 0