Duration 5000

راہگیر کے واسکٹ اور کپڑے ٹٹولنے پر لاکھوں روپے کی نقدی اور سکے برامد ہوے. 中國

55 watched
0
1
Published 15 Oct 2020

سریاب روڈ پر گزشتہ روز روڈ ایکسیڈینٹ میں خیرات مانگنے والا شدید زخمی ہوا جنکو میڈیکل ایمرجنسی ریسپونس سینٹر کے اہلکاروں نے بروقت طبی امداد فراہم کرنے کے بعد سول ہسپتال لے کر گئے بعد ازاں راہگیر کے واسکٹ اور کپڑے ٹٹولنے پر لاکھوں روپے کی نقدی اور سکے برامد ہوے. جنکو میڈکل پولیس ٹیم نے اپنی زیر نگرانی میں رکھ لئے. اور مریض کو علاج کئے لئے وارڈ میں داخل کر دیا گیا.

Category

Show more

Comments - 0