Duration 1:6

Hazrat Ali a.s ka farmaan | | Golden Words

65 watched
0
3
Published 24 Sep 2018

Hazrat Ali a.s ka farmaan || Golden Words اللہ محمدﷺ امیر کائنات حضرت علی علیہ السلام کا فرمان ہے ایمان کی علامت یہ ہے کہ جہاں تمہارے لیے سچائی باعث نقصان ہو، اسے سے جھوٹ پر ترجیح دوں خواہ وہ تمہارے فائدے کا باعث ہورہا ہو، اور تمہاری باتیں تمہارے عمل سے زیادہ نہ ہو ، اور دوسرے کے متعلق بات کرنے میں اللہ کا خوف کرتے رہو - کمزور کا کس چیز پر زور چلتا ہے ؟ امیر المومینین حضرت علی علیہ السلام کا فرمان ہے کمزور کا یہی زور چلتا ہے کہ وہ پیٹھ پیچھے برائ کرے شئیر کریں - یہ بھی صدقہ جاریہ ہے - Subscribe karay apnay channel ko !

Category

Show more

Comments - 1