Duration 3:28

الحمدللہ ھیلپ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام 61 واں فری آئی کیمپ ملاوزیراں حویلیاں میں لگایا گیا 中國

26 watched
0
2
Published 27 Dec 2021

الحمدللہ ھیلپ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام 61 واں فری آئی کیمپ ملاوزیراں حویلیاں میں لگایا گیا جس میں سینکڑوں مریض مستفید ہوئے فری چیک اپ فری ادویات اور 70 مریضوں کوفری عینکیں دی گئیں اللّہ پاک سب کو صحت وتندرستی عطا فرمائے اور سب بھائیوں دوستوں کا تعاون قبول فرمائیں آمین

Category

Show more

Comments - 0