Duration 3500

Dg rangers sindh visited hamdard universty karachi

Published 25 Sep 2021

ڈی جی رینجرز (سندھ) نے کہا کہ ہمدرد یونیورسٹی کی طرح پاکستان بھی ایک خواب کی تعبیر ہے۔ اس ملک کی ترقی میں اب ہم سب کو اپنا حصہ ڈالنا ہے تاکہ ہم بھی اپنے آنے والی نسلوں کے خواب کو حقیقت بنا سکیں۔ اس موقع پر یونیورسٹی کی چانسلر،وائس چانسلر، انتظامیہ اور طلباء نے قیام امن میں رینجرز کی کوششوں کو سراہا۔بعد ازاں ڈی جی رینجرز(سندھ) نے ہمدر د یونیورسٹی میں قائم لائبریری اور میوزیم کا دورہ کیااور مہانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات قلمبند کیے۔ آخر میں گرین پاکستان شجر کاری مہم کے تحت ڈی جی رینجرز(سندھ) نے پودا لگایا جبکہ طلبہ و طالبات، رینجرز افسران اور جوانوں نے بھی پودے لگائے۔

Category

Show more

Comments - 0