Duration 42:30

151: مفتی تقی عثمانی صاحب پر حملہ مفتی صاحب کی زبانی 中國

11 616 watched
0
334
Published 28 Mar 2019

عنوانات/ Topic's مفتی تقی عثمانی صاحب پر حملہ مفتی صاحب کی زبانی گولان ہائیٹس پر اسرائیلی قبضہ پر امریکہ کی تائید عمان کی دوبندرگاہیں امریکہ کے حوالے چین اور پاکستان کےلئے لمحہ فکریہ بھارت میں مسلمانوں پر جاری ظلم وستم میں اضافہ سوالات: 1: مولانا تقی عثمانی صاحب پرحملہ کیا ماضی کی طرح علماءکوشہید کرنےکےسلسلہ کی کڑی تو نہیں؟ 2: حملے کے وقت تقی عثمانی صاحب کے کیا تاثرات تھے؟ 3: حملے کے بعدمولانا تقی عثمانی صاحب کا کیا ردِعمل ہے؟ 4: مُلک میں جاری لاء اینڈ آرڈر کی صورتِ حال کو کیسے بہتر کیا جا سکتا ہے؟ 5: تقی عثمانی صاحب پر حملے کی مذمت کن الفاظ میں ہونی چاہئے؟ 6: علماء حق کے لئے سکیورٹی میں حکومت کیوں سنجیدہ نہیں؟ 7: گولان ہائیٹس کی اہمیت کیا ہے؟ 8: گولان ہائیٹس کو امریکہ نے اسرائیل کا حصہ قرار دیا ،کیا UNOبھی اس کو تسلیم کر لے گا؟ 9: کیاامریکہ اسی طرح کشمیر کو بھارت کا حصہ قرار دے سکتا ہے؟ 10: گولان ہائیٹس کو اسرائیل کا حصہ قرار دینے پر اسلامی ممالک کا کیا ردِ عمل ہے؟ 11: اگر نائن الیون نہ ہوتا تو کیا اسرائیل ایسی حرکت کرتا؟ 12: عمان نے امریکہ کو اپنی بندرگاہیں کیوں دیں اور امریکہ نے کس مقصد کےلئے لیں؟ 13: انڈین میڈیا کی طرح پاکستانی میڈیا مسلمانوں پر جاری مظالم کیوں نہیں دکھاتا؟ بھارتی مسلمانوں کے لئے پیغام Guest: Ayyub Baig mirza, Raza-ul-Haq , Mufti Takki Usmani ایوب بیگ مرزا, رضاالحق ، مفتی تقی عثمانی صاحب Host: Aasif Hameed For More related Videos Visit http://tanzeem.org

Category

Show more

Comments - 44