Duration 1:20

Central Vice President & Opposition Leader Provincial Assembly of Sindh

Published 24 Sep 2021

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کا ڈسٹرکٹ ایسٹ حلقہ پی ایس 99 کا دورہ، اپوزیشن لیڈر نے گندگی کچرے اور گٹرنالوں کی صورتحال پر تشویش کا اظہار، مراد علی شاہ وزیراعلیٰ سندھ اور مرتضیٰ وہاب کے ایم سی کے ایڈمنسٹریٹر ہیں، حلیم عادل شیخ سندھ حکومت نے ایک ارب روپیہ سالڈ ویسٹ کے ذریعے کچرا اٹھانے کے لیے رکھا ہے، حلیم عادل شیخ سندھ حکومت نے کراچی کو کچرہ کنڈی بنادیا ہے، حلیم عادل شیخ قبرستان اور بازار کی کی مین سڑک کچرے سے بھری ہوئی ہے، حلیم عادل شیخ 13 سال میں 8900 ارب سندھ کو ملے، حلیم عادل شیخ صورتحال یہ ہے گٹر نالے ابل رہے ہیں کچرہ کنڈی جگہ جگہ موجود ہے، حلیم عادل شیخ کراچی کو کچرہ کنڈی بنانے کی ذمیدار پی پی ہے، حلیم عادل شیخ پی پی سے اس کراچی دشمنی کا حساب ہونا چاہیے، حلیم عادل شیخ جاری کردہ، صدام کنبھر پی آر او اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی

Category

Show more

Comments - 0