Duration 4:7

Insaf Afternoon School Programe | IASP | School Teacher Interns | STIs | ایجوکیٹرز کی نوکریاں | Govt Job 中國

1 323 watched
0
20
Published 27 Jun 2021

انصاف آفٹرنون اسکول پروگرام 2021 کی پالیسی کے مطابق اساتذہ کے اعزاز یہ/ تنخواہیں اور بھرتیوں کے متعلق مکمل رہنمائی: ____________________________________________ اس ویڈیو میں آپ جانے گئے: [00:00:00]- 1-انصاف آفٹرنون اسکولوں میں کلاسز کا آغاز کب ہوگا؟ [00:00:40]- 2- اساتذہ کی عارضی بھرتیاں کون کریں گا؟ [00:00:58]- 3- عارضی طور پراساتذہ کی بھرتیوں کا اختیار کسی کے پاس ہوگا۔ [00:01:10]- 4- اساتذہ کی تنخواہیں کتنی ہوگی؟ [00:01:21]- 5-کیا انصاف آفٹرنون اسکول پروگرام میں اساتذہ کی اعزازیہ کا انحصار طلباء کی تعداد پر ہے؟ [00:01:47]- 6- پنجاب کے کن کن سکولوں میں اساتذہ کی پوسٹ خالی ہے؟ ____________________________________________ پہلے فیز میں پنجاب کے تمام اضلاع کے لگ بھگ دس ہزار پرائمری سکولوں میں انصاف آفٹرنون اسکول پروگرام کے تحت سیکنڈ سیفٹ میں ایلمنٹری کی کلاسوں کا یکم اگست 2021 سے آغاز ہورہاہے۔ انصاف آفٹرنون اسکول پروگرام کے سکولوں میں یکم اگست 2021 سے عارضی طور اساتذہ کی لوکل سطح پر سکول کونسل کمیٹی کے ذریعے بھرتیاں کی جائے گی۔ یاد رہے بھرتیوں کا عمل انصاف آفٹرنون اسکولوں میں 15 جولائی سے شروع ہو گا. عارضی طور اساتذہ کے بھرتیوں کے تمام تر اختیارات ہیڈ ٹیچر اور سکول کونسل کمیٹی کے پاس ہوں گے۔ سکینڈ سیفٹ ایلیمنٹری انصاف آفٹرنون اسکولوں میں 01 ہیڈ ٹیچر کو 18،000 ، 04 ٹیچرز کو 15،000, 02 ملازمین کو 7،000 ملے گی۔ کیا آپ کو معلوم ہے ؟انصاف آفٹرنون ایلیمنٹری اسکولوں میں پڑھنے والے اساتذہ STIs کی تنخواہوں کا انحصار طلباء کی تعداد پر بھی ہوگا۔ انصاف آفٹرنون ایلیمنٹری سکولوں میں عملے کو پالیسی کے مطابق 100 طلباء کی تعداد کے تناسب سے عملے کو ماہانہ اعزازیہ/ تنخواہیں دی جائے گی۔ مثال کے طور پر : ایک انصاف آفٹرنون ایلیمنٹری سکول کی ایلیمنٹری کلاسوں کی کل تعداد 60 ہے اس تعداد کے مطابق ہیڈ ٹیچر کی کتنا اعزازیہ ہوگا۔ 100 طلباء پر ہیڈ ٹیچر کا اعزازیہ/ تنخواہ=18,000 60 طلباء پر ہیڈ ٹیچر کا اعزازیہ/ تنخواہ =18,000*60/100 =10,800 ملے گی۔ یعنی اعزازیہ/ تنخواہ کا 60 فیصد اس ہیڈ ٹیچر کو ملے گا۔ ایک اور مثال دیکھتے ہیں۔ ایک انصاف آفٹرنون ایلیمنٹری سکول کی ایلیمنٹری کلاسوں کی کل تعداد 70 ہے اس تعداد کے مطابق ٹیچر کی کتنا اعزازیہ ہوگا۔ 100 طلباء پر ایک ٹیچر کا اعزازیہ/ تنخواہ=15,000 70 طلباء پر ہیڈ ٹیچر کا اعزازیہ/ تنخواہ =15,000*70/100 =10,500 ملے گی۔ یعنی اعزازیہ/ تنخواہ کا 70 فیصد اس ہیڈ ٹیچر کو ملے گا۔ اس طرح ملازمین کو اعزازیہ ملے گا۔ سکول یہ پیدا ہوتا ہے۔ اگر ایک انصاف آفٹرنون ایلیمنٹری سکول کی تعداد 40 ہے اس کو کتنا اعزازیہ ملے گا؟ تمام عملے کو کم سے کم اعزازیہ 50 فیصد ،یعنی ہیڈ ٹیچر=9,000 ٹیچر=7500 ملازم= 3500 ملے گا۔ اگر آپ کے انصاف آفٹرنون ایلیمنٹری اسکولوں کے تحت اپگریڈ سکول میں 100 فیصد تنخواہیں/اعزازیہ لینا چاہتے ہو تو 100 طلباء کم ازکم سکول میں ہو۔ ____________________________________________ #insafafternoonschool #school #upgradation #punjab #2021 #schoolteacherinterns #STIs #Schoolcouncil #policy

Category

Show more

Comments - 0