Duration 1:12

میاں محمود الر شید صوبائی وزیر بلدیات نے عفیف صدیقی صاحب کو چیئرمین بلدیاتی کمیٹی لاہور نامزد کر دیا 中國

74 watched
0
2
Published 7 Aug 2021

میاں محمود الر شید صوبائی وزیر بلدیات نے عفیف صدیقی صاحب کو چیئرمین بلدیاتی کمیٹی لاہور نامزد کر دیا ہے ہے ان کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن بھی جاری ہوچکا ہے مختلف پارٹی رہنماؤں نے عفیف صدیقی صاحب کو دلی مبارکباد پیش کی عفیف صدیقی صاحب کا شمار پاکستان تحریک انصاف کے محنتی اور مخلص ورکروں میں ہوتا ہے سماجی کارکن عدیل شہزاد اور چوہدری عبدالماجد د نے بھی ان کوٹلی مبارکباد پیش کی اور ان کیلئے نیک تمناؤں اور خواہشات کا اظہار کیا اس پروگرام کو تعاون کیا ہے شاھین ٹریڈرز پاکستان نے. بیری کا سو فیصد خالص اور قدرتی شہد دستیاب ھے. اس کے علاوہ اسیل مرغوں کا گوشت دیسی مرغوں کا گوشت بٹیر ترکش مرغیوں کا اعلی کوالٹی کا گوشت خرگوش اور سفید چکور اور فٹنس ٹانک بھی دستیاب ہے. اپنے ننھے منے بچوں کو بازار کی گولیوں ٹافیاں کی بجاۓ خالص شہد کھانےکی عادت ابھی ڈالیں.اس سے انکی صحت اچھی ہوگی اور جسم میں مدافعت زیادہ ھوگی اور وہ بیمارکم ھونگےآزمائش شرط ھے.منجانب ابوخالد جانباز چیف ایگزیکٹو شاھین ٹریڈرز پاکستان موبائل نمبر 03234787870 دیکھتے رہیں اُڑان نیوز

Category

Show more

Comments - 2