Duration 1:11

Central Vice President & Opposition Leader Provincial Assembly of Sindh

Published 22 Sep 2021

وزیراعظم پاکستان عمران خان کی جانب سے کراچی کے شہریوں کے لیے گرین لائین بسز کا تحفہ، اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کا گرین لائین بسز کا دورہ، آج ہم کہنا چاہتے ہیں شکریہ کپتان شکریہ عمران خان، حلیم عادل شیخ اچھی ٹرانسپورٹ اس شہر کے لوگوں کے لیے خواب ہوا کرتی تھی، حلیم عادل شیخ پی پی پی نے بہت سارے اعلانات دعوے کیے لیکن 13 سال میں ایک بس نہیں ملی، حلیم عادل شیخ تین سال کے اندر گرین لائین بسز پورٹ پر پہنچ چکی ہیں، حلیم عادل شیخ شہر کراچی کو ایئرکنڈیشن اچھی بس سروس ملے گی، حلیم عادل شیخ سندھ حکومت کی بسز چلتی پھرتی میت گاڑی بن چکی ہیں، حلیم عادل شیخ 13 سال میں 1161 ارب خرچ ہونے کے باوجود سندھ حکومت ناکام رہی ہے، حلیم عادل شیخ ٹریک بن چکا ہے ٹیکنیکل سسٹم مکمل ہوچکا ہے سیکورٹی ہائیر کردی گئی ہے آپریٹرز بھی ارینج ہوچکے ہیں، حلیم عادل شیخ اکتوبر میں شہری ان بسز میں سفر کریں گے، حلیم عادل شیخ اس کے بعد کے سی آر، فریٹ ٹرمنل آرہا اور کراچی کو پانی بھی ملنے جارہا ہے، حلیم عادل شیخ شکریہ عمران خان جاری کردہ، صدام کنبھر پی آر او اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی

Category

Show more

Comments - 0